ابنا: پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے انتخابات سے ایک روز قبل پاکستان میں نیویارک ٹائمز کے بیورو چیف ڈیکلن والش کو 72 گھٹوں کے اندرملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈیکلن والش کو جمعرات کی دوپہر پولیس نے پاکستانی وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک دو سطری خط لا کر دیا جس میں صرف اتنا لکھا ہوا تھا:" آپ کی ناپسندیدہ سرگرمیوں کی وجہ سے آپ کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ 72 گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑ دیں"۔
10 مئی 2013 - 19:30
News ID: 418152
پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے انتخابات سے ایک روز قبل پاکستان میں نیویارک ٹائمز کے بیورو چیف ڈیکلن والش کو 72 گھٹوں کے اندرملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔